Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

Garlic Benefits For Men|لہسن کے فوائد اورنقصانات

garlic benefits for men۔لہسن مردانہ طاقت کے لیے.لہسن کے فوائد اور نقصانات

 


لہسن روز مرہ گھریلو استعمال کی شے ہے۔اس سے کھانے کا لطف تو دوبالا ہوتا ہے۔ جنسی طاقت اورمختلف بیماریوں کے خلاف بہترین دوا بھی مانا جاتا ہے آپ لہسن سے کئی بیماریوں کا علاج بھی کر سکتے ہیں۔لہسن کا رس ایسی شے ہے کہ ٓپ اس کا روز مرہ استعمال کرکے اس کے ناقابل یقین فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔آئیے دیکھتے ہیں کہ قدرت نے اس کرشماتی سبزی میں کیا کیا فوائد رکھے ہیں۔کہتے ہیں کہ جس طرح تلوار کسی چیز کو کاٹ دیتی ہے 

بالکل سی طرح لہسن کا رس بلڈ پریشرکو ختم کرکے رکھ دیتا ہے۔


garlic benefits for men ۔ لہسن مردانہ طاقت کے لیے


گئے وقتوں سے لے کر عصر حاضر تک حکیم مردانہ طاقت کے لیے جو دوائیں تجویز کرتے ہیں ان میں تھوم یا لہسن کو خاص اہمیت حاصل ہے۔لیکن لہن کے استعمال میں محتاط رہنے کی بھی ضرورت ہے۔کیوںکہ کوئی بھی شے چاہے وہ کتنی ہی فائدہ مند ہو کسی طریقے کے بغیر استعمال ہو تو دائدہ مند ثابت ہیں ہوتی۔


Eating raw garlic at night


مردانہ کمزوری دور کرنے کے کیے لہسن کا ایک جوا روزانہ صبح شام کھانے کچا چبا جانے  سے لہسن بے پناہ جنسی قوت دیتا ہے۔آئیں آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں کہ لہسن کیا فائدے ہیں۔

لہسن کے فائدے اور مضر اثرات: لہسن کچن میں موجود ایک ایسا ہی جزو ہے جو عام طور پر ذائقہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ کسی بھی کھانے کے ذائقے اور خوشبو کو بڑھانے کا کام کرتا ہے

 

لہسن صحت کے لیے: لہسن کا زیادہ استعمال فائدے کے بجائے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔


لہسن کے فائدے  What are Garlic Benefits


  • کچا لہسن صحت کے لیے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔
  • لہسن دواؤں کی خصوصیات سے بھرپور جانا جاتا ہے۔
  • لہسن کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

لہسن کچن میں موجود ایک ایسا ہی جز ہے جو عام طور پر کھانے کا مزہ تیز کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ کسی بھی کھانے کے ذائقے اور خوشبو کو بڑھانے کا کام کرتا ہے۔ کچا لہسن صحت کے لیے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ لہسن دواؤں کی خصوصیات سے بھرپور جانا جاتا ہے۔ لہسن میں اینٹی بائیوٹک، اینٹی وائرل، اینٹی فنگل، مینگنیج، پوٹاشیم، آئرن، کیلشیم اور وٹامنز جیسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو ہمارے جسم کو کئی مسائل سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ لہسن کھانے کے کچھ نقصانات بھی ہیں۔ لہسن کا زیادہ استعمال جسم کو فائدہ دینے کے بجائے نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تو آئیے آپ کو لہسن کھانے کے فائدے اور نقصانات بتاتے ہیں۔ 

فائدے

. قوت مدافعتGarlic Antibiotic

 

کچا لہسن قوت مدافعت کے لیے بہت فائدہ مند سمجھا جاتا ہے۔ مضبوط قوت مدافعت جسم کو بہت سے وائرل انفیکشن سے بچانے میں مدد دیتی ہے۔ شہد کے ساتھ لہسن کا استعمال مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔آج کل جس طتح امراض میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ایسے میں ضروری ہے کہ قدرتی اور بےضرر جڑی بوٹیوں اور لہسن ادرک جیسی ْدرتی نعمتوں کو عام زندگی میں شامل کیا جائے۔کیوں کہ ایلو پیتھک دوائیں وقتی فائدہ تو دیتی ہیں لیکن ان کے بے شمار سائیڈ ایفکٹ انسان کو اور بیماریوں میں مبتلا کر دیتے ہین۔

 لہسن  کولیسٹرول کے لیے.Garlic for Cholesterol

لہسن کا استعمال ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے جو کہ جسم میں خراب کولیسٹرول ہے۔ لہسن کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ 

 لہسن  بلڈ پریشر کے لیے garlic for blood pressure

اگر آپ بلڈ پریشر کے مریض ہیں تو لہسن آپ کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ لہسن میں ایک بائیو ایکٹیو سلفر کمپاؤنڈ، ​​پایاجاتا ہے، بلڈ پریشر گھٹا دیتا ہے

لہسن کے نقصانات:

  • تیزابیت کا مسئلہ پیٹ میں درد، پیٹ پھولنا اور گیس بننے کا باعث بنتا ہے۔ اور ایسی صورتحال میں لہسن کا استعمال اس پریشانی کو مزید بڑھا سکتا ہے۔ تیزابیت تو نہ کھائیں یا ڈاکٹر سے مشاورت کے بعد استعمال کریں۔ 
  • اگر کسی کو سانس میں بدبو کی شکایت ہو تو لہسن کا استعمال نہ کریں۔ کیونکہ لہسن کھانے سے منہ کی بدبو بڑھ جاتی ہے۔
  • اگر آپ کو سر درد کا مسئلہ ہے تو لہسن کا زیادہ استعمال نہ کریں۔ کچے لہسن کا زیادہ استعمال سر درد کا باعث بنتا ہے۔ 

 




Post a Comment

0 Comments